چوپال |
یوم قائد

پاکستان
Posted Nov 5th, 2009 at 04:43 AM by Malik Zulfi
غم ذندگی سنا ؤں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میراملک جل رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔
میں خوشی کہاں سے لاؤں
میرا ملک جل رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔
تمہیں یہ گلہ ہے یاروں ۔ ۔ ۔
کہ مزاج کیوں ہیں برہم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کہو! کیسے مسکراؤں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میرا ملک جل رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔
تمہیں عید کی خوشی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
مجھے یاد ہے وہ لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میں یہ کیسے بھول جاؤں ۔ ۔ ۔
میرا ملک جل رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔
میرا زخم زخم سینہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
تو لہو لہو سفینہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
میں نشاط کیسے پاؤں ۔ ۔ ۔
میرا ملک جل رہا ہے۔ ۔ ۔
Total Comments 3
Comments
-
Posted Nov 5th, 2009 at 06:10 AM by Lafanter
-
Posted Nov 5th, 2009 at 02:01 PM by Berhi_Bee
-
Posted Nov 5th, 2009 at 02:06 PM by njgal








gupshup
unplugged
society
services










