|
محبت کچھ نہیں ہوتی
محبت کچھ نہیں ہوتی
فقط اک دشت ہوتا ہے اندھیرے کا
کہ جس میں
اک جنوں انگیز موسم
اپنی آنکھوں میں
کسی کا عکس بھرنے کے لئے
چند اجنبی رستوں پہ
دستک دے کر اپنے آپ کو
بے دار کرتا ہے
ہوا سے پیار کرتا ہے !!
Uss kay Dushman Hain Buhat Aadami Acha Hoga
Woh Bhi Meri He Tarah Shahar Mein Tanga Hoga
|